اُشنا شاہ اور فیصل قریشی کی جوڑی دوبارہ اکٹھی!
اُشنا شاہ اور فیصل قریشی ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ایکشن سے بھرپور نئی ٹی وی سیریل "چھائے سائے" (Chasing Shadows) میں دونوں مرکزی کردار ادا کریں گے۔
ہیش ٹیگ
اُشنا شاہ اور فیصل قریشی ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ ایکشن سے بھرپور نئی ٹی وی سیریل "چھائے سائے" (Chasing Shadows) میں دونوں مرکزی کردار ادا کریں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موجود ہیں
اداکارہ نوال سعید کا کہنا ہے کہ وہ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو بردبار، احترام کرنے والا اور دکھاوا کرنے سے دور ہو۔
پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزباناشنا شاہ نے کہا ہے کہ پنجابی افراد اپنی مادری زبان پر فخر نہیں کرتے اور یہ رویہ انہیں افسوس میں مبتلا کرتا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ نے بھارتی سرکار کی جانب سے بلاک کیے گئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی تصاویر شیئر نہ کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے اُن کے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والے صارفین کو کھری کھری سُنا دی۔