ٹیکنالوجی
75 ممالک بشمول پاکستان، روس، ایران اور برازیل کے امریکی امیگرنٹ ویزے معطل
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزوں (یعنی مستقل رہائش کے ویزوں) کی پروسیسنگ معطل کر دی گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزوں (یعنی مستقل رہائش کے ویزوں) کی پروسیسنگ معطل کر دی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا ویزا پروگرام متعارف کراتے ہوئے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایک ملین ڈالر کی ادائیگی پر امریکی گرین کارڈ طرز کا ویزا حاصل کیا جا سکے گا۔
امریکا میں داخلہ مزید دشوار ہوگیا، اب امریکی ویزے کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال مزید سخت کری دی گئی۔ آن لائن سرگرمیوں کی بھی چھان بین کی جائے گی۔