اسلام آباد یونیورسٹیاں آن لائن کلاسز پر منتقل
اسلام آباد اور راولپنڈی کی بڑی جامعات نے پیر سے تدریسی سرگرمیاں آن لائن منتقل کرنے کا اعلان کیا۔
ہیش ٹیگ
اسلام آباد اور راولپنڈی کی بڑی جامعات نے پیر سے تدریسی سرگرمیاں آن لائن منتقل کرنے کا اعلان کیا۔
ایران نے امریکہ کے ساتھ اسلام آباد میں مجوزہ دوسرے دور کے مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے اسے دباؤ اور سیز فائر خلاف ورزیوں کا نتیجہ قرار دیا
ایران امریکا مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور سے قبل اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی، ٹرانسپورٹ اڈے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعظم Shehbaz Sharif نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ایران اور امریکا کے اعلیٰ سطحی وفود پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ چکے ہیں اور دونوں ممالک کی قیادت آج براہ راست مذاکرات کرے گی۔
ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان ممکنہ مذاکرات جمعہ کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے، جہاں 15 نکاتی امریکی تجاویز پر بات چیت متوقع ہے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بدھ کو ابتدائی ایشیائی تجارت کے دوران تیزی سے گر گئیں اور برینٹ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے، یہ پیشکش ایسے وقت سامنے آئی جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملوں میں پانچ روزہ وقفے کے اعلان کے بعد پس پردہ رابطوں کی اطلاعات سامنے آئیں
میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے
ایران اور امریکا کے درمیان جمعہ کو متوقع جوہری مذاکرات کے حوالے سے سفارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔