PIA کی لندن پروازیں چھ سال بعد بحال
پاکستان کی قومی ایئرلائن Pakistan International Airlines نے اتوار کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں بحال کر دیں
ہیش ٹیگ
پاکستان کی قومی ایئرلائن Pakistan International Airlines نے اتوار کو برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں بحال کر دیں
برطانیہ نے غیر ملکی مسافروں کے لیے نیا سفری قانون سختی سے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب 85 ممالک کے شہریوں کو برطانیہ روانگی سے قبل الیکٹرانک ٹریول آتھرائزیشن (ETA) حاصل کرنا لازمی ہوگا۔
برطانوی شاہی محل کے ایک ذریعے کے مطابق جب برطانوی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی درخواست آئی تو شہزادہ ولیم حیران نہیں ہوئے۔
برطانیہ کی ہوم آفس نے پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور مشہور یوٹیوب سٹار رجب بٹ کا ویزا منسوخ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں انہیں ملک بدر کر دیا گیا۔ رجب بٹ، جو ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے مواد تخلیق کار ہیں، آج صبح پاکستان جانے والی پرواز سے لندن سے روانہ ہو گئے۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا لندن میں پاکستان رسائیسرمایہ کاری کانفرنس میں ملک میں معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ جی ڈی پی کی شرح کو 6 فیصد تک لے جایا جائے
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کو بانی پی ٹی آئی کا نام چانسلر کے انتخاب کیلئے جاری فہرست میں شامل نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا، نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔
موسیقی نے سرحدوں کے آر پار، خاص طور پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان لوگوں کو جوڑنے میں ہمیشہ ثقافتی رابطے کردار ادا کیا ہے
بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔