تفریح
"آپ کی عزت" کی آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہوگی، طلاق کے بعد تابش و بینا کی علیحدگی پر مداحین کے تبصرے
آپ کی عزت آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہونے کا اعلان، طلاق کے بعد تابش و بینا کی کہانی پر مداحین کی رائے منقسم۔
ہیش ٹیگ
آپ کی عزت آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہونے کا اعلان، طلاق کے بعد تابش و بینا کی کہانی پر مداحین کی رائے منقسم۔
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل "دارِ نجات" کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔
جیو ٹی وی کے نئے بڑے بجٹ کے ڈرامے لختِ جگر میں پاکستان شوبز کے دو مقبول ترین اداکار سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔