تفریح
’شیدائی‘ اختتام پذیر: علی، میرال کی محبت کامیاب
پاکستانی ڈرامہ ’شیدائی‘ بالآخر اختتام پذیر ہوگیا، جس کی آخری قسط بھی ایکشن، جذبات اور فلمی انداز کے ڈرامائی موڑ سے بھرپور رہی۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی ڈرامہ ’شیدائی‘ بالآخر اختتام پذیر ہوگیا، جس کی آخری قسط بھی ایکشن، جذبات اور فلمی انداز کے ڈرامائی موڑ سے بھرپور رہی۔
پاکستانی شوبز کے معروف اداکار سجل علی اور بلال عباس خان ایک نئے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل "دارِ نجات" کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔