پاکستان
پاک۔افغان تجارت عارضی طور پر معطل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کسٹمز بارڈر اسٹیشنز پر کسٹمز کلیئرنس کا عمل 12 اکتوبر 2025 سے معطل کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین کابل میں ہونے والے تجارتی مذاکرات میں ٹرانزٹ ٹریڈ کے نظر ثانی شدہ معاہدے پر بات چیت شروع کرنے اور تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے عارضی داخلہ دستاویز کا نفاذ شامل کرنے جیسے چند معاہدے طے پاگئے ہیں۔