پاکستان
پاک افغان سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم بارڈر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے سرحدی راستے مسلسل گیارہویں روز بھی مکمل طور پر بند ہیں
ہیش ٹیگ
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم بارڈر، جنوبی و شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے سرحدی راستے مسلسل گیارہویں روز بھی مکمل طور پر بند ہیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت کے لیے اہم ترین طورخم تجارتی گزرگاہ دوبارہ کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق عملہ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ کارگو کلیئرنس کے لیے اسکینر اور دیگر انتظامات بھی فعال کر دیے گئے ہیں۔
پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد حکام نے طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔