کھیل
پی ایس ایل 11 آغاز: آج قلندرز کا مقابلہ کنگز
پاکستان سپر لیگ 11 کا باقاعدہ آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے، جہاں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئی شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگز سے ہوگا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان سپر لیگ 11 کا باقاعدہ آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے، جہاں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئی شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگز سے ہوگا۔
پی ایس ایل میں سیالکوٹ اسٹالینز نے باضابطہ طور پر اپنا نام تبدیل کر کے ملتان سلطانز رکھ لیا، فرنچائز فیس بھی 2 ارب روپے سالانہ کر دی گئی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 10 مئی کو لاہور میں متوقع ہے، ایونٹ پہلی بار پشاور سمیت چھ شہروں میں منعقد ہوگا۔