کھیل
پاکستان-ویسٹ انڈیز کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ کے شہر تاروبا میں شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں فاتحانہ آغاز کی خواہاں ہیں۔
ہیش ٹیگ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ کے شہر تاروبا میں شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں فاتحانہ آغاز کی خواہاں ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے