ٹیکنالوجی
PTCL کے مالیاتی اخراجات نے آپریٹنگ منافع نگل لیا
آمدنی کی چھلانگ جس کی وضاحت فائلنگ میں نہیں
ہیش ٹیگ
آمدنی کی چھلانگ جس کی وضاحت فائلنگ میں نہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنہ موبائل پاکستان لمیٹڈ (سی ایم پیک) پر، جو زونگ کے برانڈ نام سے کام کرتی ہے، 7 کروڑ 78 لاکھ روپے (77,800,000 روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی چار بڑی موبائل کمپنیوں کے پری پیڈ ٹیرف کا تازہ تقابلی جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں وائس کال، ایس ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ کے بنیادی نرخوں کی تفصیلات شامل ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی اینڈ ٹی) کو واجب الادا 72 ارب روپے کے ایکسیس پروموشن کنٹریبیوشن (APC) واجبات سے متعلق تنازع میں اپنی ذمہ داری سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔