ٹیکنالوجی
امریکی ویزا: آن لائن سرگرمیوں لازمی قرار
امریکا میں داخلہ مزید دشوار ہوگیا، اب امریکی ویزے کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال مزید سخت کری دی گئی۔ آن لائن سرگرمیوں کی بھی چھان بین کی جائے گی۔
ہیش ٹیگ
امریکا میں داخلہ مزید دشوار ہوگیا، اب امریکی ویزے کے خواہشمندوں کی جانچ پڑتال مزید سخت کری دی گئی۔ آن لائن سرگرمیوں کی بھی چھان بین کی جائے گی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔
امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کا کروم براؤزر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ایم این اے حنا پرویز کے ساتھ مکالمے نےسوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔
ترکی کی ڈیجیٹل کریئیٹر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ترکاں آتائے نے مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی پر رقم کی نامکمل ادائیگی کے الزامات عائد کردیئے۔