ٹیکنالوجی برآمدات 4.2 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح
پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے نے ایک نئی تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں مالی سال 2025-26 کے پہلے 11 ماہ کے دوران آئی ٹی اور ٹیکنالوجی برآمدات ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہیں۔