سوشل میڈیا کریئیٹرز ٹیکس: ایف بی آر کا نیا فارمولا، ثبوت کا بوجھ کریئیٹرز پر
تحائف اور مفت مصنوعات بھی ٹیکس کے دائرے میں
ہیش ٹیگ
تحائف اور مفت مصنوعات بھی ٹیکس کے دائرے میں
پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق وزارتِ منصوبہ بندی کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے طلب، عیش و آرام پر ٹیکس، شرحِ سود میں کمی اور جدید ٹیکنالوجی سے وصولی کے منصوبے شامل۔
ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں مجموعی طور پر 1.866 ٹریلین روپے وصول کیے۔
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) میں بڑے پیمانے پر انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے گریڈ 19 سے گریڈ 22 تک کے 50 سے زائد سینئر افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے
قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026-27 کثرت رائے سے منظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔