معیشت
ایف بی آر ٹیکس وصولی: پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 30 ارب زیادہ، مگر کامیابی مہنگائی اور پیٹرول کے سہارے
ایف بی آر ٹیکس وصولی جولائی تا ستمبر میں 3,083 ارب روپے رہی، ہدف سے 30 ارب زیادہ، لیکن انکم ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی میں کمی رہی۔
ہیش ٹیگ
ایف بی آر ٹیکس وصولی جولائی تا ستمبر میں 3,083 ارب روپے رہی، ہدف سے 30 ارب زیادہ، لیکن انکم ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی میں کمی رہی۔
ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں مجموعی طور پر 1.866 ٹریلین روپے وصول کیے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے