Cheezious میں ٹیکس چوری کا انکشاف
ساہیوال میں ٹیکس چوری کے ایک بڑے کیس کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ریجنل ٹیکس آفس (RTO) ساہیوال نے ایک معروف فاسٹ فوڈ چین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کم ظاہر کی گئی سیلز کے ذریعے ٹیکس چوری بے نقاب کر دی۔
ہیش ٹیگ
ساہیوال میں ٹیکس چوری کے ایک بڑے کیس کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ریجنل ٹیکس آفس (RTO) ساہیوال نے ایک معروف فاسٹ فوڈ چین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کم ظاہر کی گئی سیلز کے ذریعے ٹیکس چوری بے نقاب کر دی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کے روز ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریجنل ٹیکس آفس ون (کراچی) کے سینیئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو کو 238.421 ارب روپے مالیت کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کی تحقیقات میں غفلت برتنے پر عہدے سے ہٹا دیا۔
ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔
ایک گروہ نے ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکار کے غیر فعال اکاؤنٹ کا غیر قانونی استعمال کرتے ہوئے فرضی سپلائیز کیں، جن کی مالیت 1.625 ٹریلین روپے تھی۔ اس کے نتیجے میں حکومت کو سیلز ٹیکس کی مد میں 292.549 ارب روپے اور مزید ٹیکس کی مد میں 235.340 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔
وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو حیدر آباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔