تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#tabish_hashmi

تابش ہاشمی پہلی بار فلم میں جلوہ گر
تفریح

تابش ہاشمی پہلی بار فلم میں جلوہ گر

پاکستانی کامیڈی شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی جلد ایک نئی شکل میں مداحوں کے سامنے آنے والے ہیں، اور اس بار وہ بطور اداکار سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ ’’ٹو بی آنیسٹ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے تابش ہاشمی اب اپنی پہلی فیچر فلم میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

Aftab Maken
پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز
تفریح

پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز

پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔

Aftab Maken