کھیل
سلہٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی مزاحمت جاری
محمد رضوان کی ناقابل شکست 75 رنز کی اننگز نے پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مقابلے میں برقرار رکھا
ہیش ٹیگ
محمد رضوان کی ناقابل شکست 75 رنز کی اننگز نے پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مقابلے میں برقرار رکھا
بنگلہ دیش نے سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کے خلاف اپنی مجموعی برتری 156 رنز تک بڑھا لی۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی سیشن میں درست ثابت ہوا۔