تفریح
نئی فلم ’چوڑیاں2‘ کی کاسٹ کا اعلان
پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار اور مصنف سید نور نے اپنی مشہور فلم چوڑیاں کے نئے ورژن پر کام شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے
ہیش ٹیگ
پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار اور مصنف سید نور نے اپنی مشہور فلم چوڑیاں کے نئے ورژن پر کام شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے
سینئر پاکستانی فلم ساز اور مصنف ناصر ادیب نے اپنے حالیہ پوڈکاسٹ میں پاکستانی سنیما کی مشہور اداکارہ صائمہ اور ڈائریکٹر سید نور کے خفیہ نکاح کی دلچسپ اور اندرونی کہانی بیان کی ہے۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔
پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔