عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔
وزارت خارجہ نے ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سخت ترین الفاظ میں ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔
حکومتِ پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
سپریم کورٹ کے لیے آٹھ ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا، چیف جسٹس پاکستان اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل کے معاملے پر نئی آئینی ترمیم کے بعد کمیٹی میں نمائندگی کا طریقہ کار بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست خارج کردی،
مجوزہ وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ مجوزہ آئینی عدالت کے لیے آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
سپریم کورٹ میں رواں ہفتے 13 ستمبرکو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن پاکستان کااجلاس ہوگا جس میں رولز 2024پر غور کیاجائیگا
وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے کیس کو کازلسٹ سے ڈی لسٹ کردیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل کو کچھ پتا ہی نہیں۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔
چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جیل میں مختلف افراد سے اب تک نا صرف 105ملاقاتیں کیں بلکہ پارٹی امور بھی بھرپور طریقے سے چلائے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا۔