تعلیم
سوشل میڈیا پر گیس پیپرز کی بھرمار، طلبہ پریشان
پاکستان میں میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات قریب آتے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گیس پیپرز کی بھرمار دیکھنے میں آرہی ہے
ہیش ٹیگ
پاکستان میں میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات قریب آتے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گیس پیپرز کی بھرمار دیکھنے میں آرہی ہے
Federal Board of Intermediate and Secondary Education کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کل منگل سے ملک بھر میں شروع ہو رہے ہیں، جن میں ہزاروں طلبہ شریک ہوں گے۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات آج 10 فروری 2026 سے شروع ہوگئے ہیں۔