تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##SriLankaCricket

پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا سہ ملکی ون ڈے سیریز
کھیل

پاکستان، انگلینڈ، سری لنکا سہ ملکی ون ڈے سیریز

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔

Aftab Maken
سری لنکا ویمن نے سیریز جیت لی
کھیل

سری لنکا ویمن نے سیریز جیت لی

تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا ویمن نے پاکستان ویمن کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی

Aftab Maken
سری لنکا ویمن کی پاکستان ویمن کو شکست
کھیل

سری لنکا ویمن کی پاکستان ویمن کو شکست

سری لنکا ویمن نے ہفتے کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمن کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔

Aftab Maken
پاکستان ویمن کی سری لنکا کو شکست
کھیل

پاکستان ویمن کی سری لنکا کو شکست

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میں سری لنکا ویمن کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

Aftab Maken