تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Sports_news

بنگلہ دیش کی پاکستان کو 23 رنز سے شکست
کھیل

بنگلہ دیش کی پاکستان کو 23 رنز سے شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں بنگلہ دیش ویمن نے گروپ ون کے اہم میچ میں 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔

Aftab Maken
ورلڈ کپ 2026: اسکاٹ لینڈ کی جیت
کھیل

ورلڈ کپ 2026: اسکاٹ لینڈ کی جیت

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملے، جہاں آسٹریلیا نے ترکیہ کے خلاف برتری حاصل کر لی جبکہ برازیل، مراکش، قطر اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مقابلے برابر رہے۔

Aftab Maken
آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان کے خلاف شاندار فتح
کھیل

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان کے خلاف شاندار فتح

آئرلینڈ ویمنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز کو تیسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ نے 177 رنز کا ہدف 19.1 اوورز میں حاصل کیا اور پانچ گیندیں قبل ہی میچ اپنے نام کر لیا۔

Aftab Maken
سیلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو 437 رنز کا بڑا ہدف
کھیل

سیلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو 437 رنز کا بڑا ہدف

پاکستان نے سیلہٹ ٹیسٹ میں چوتھی اننگز میں ایک بڑا ہدف حاصل کرنا ہے جب بنگلہ دیش نے تیسرے دن مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 437 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔

Aftab Maken
PakvsBan دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بولنگ
کھیل

PakvsBan دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی بولنگ

سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی سیشن میں درست ثابت ہوا۔

Aftab Maken
بنگلادیش کی پاکستان پر 179 رنز کی برتری حاصل
کھیل

بنگلادیش کی پاکستان پر 179 رنز کی برتری حاصل

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرتے ہوئے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لیے اور مجموعی طور پر 179 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

Aftab Maken