جسٹس یحییٰ چیف جسٹس نامزد، وزیراعظم کو نام ارسال
سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ‘کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔
ہیش ٹیگ
سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ‘کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔
آئینی ترامیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظورکرلیا۔
پارلیمنٹ کی آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے دوران پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔
مسودے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7ارکان پر مشتمل ہوگی، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی کریگی،
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔
آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانے کا امکان ہے۔