پاکستان
پارلیمانی کمیٹی اجلاس دوبارہ شروع
نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کے انکار کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے صارف انکار کردیا۔
ہیش ٹیگ
نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کے انکار کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے صارف انکار کردیا۔
سنی اتحاد کونسل / پی ٹی آئی کے ممبران نے چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا.