تفریح
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ میں سونم باجوہ
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم میں بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم میں بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کے نئے اور دلکش انداز کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون مداح نے مجھے اپنی منگنی ٹوٹنے کا ذمہ دار قرار دیدیا تھا۔
انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔