تفریح
سوناکشی نے اپنے شوہر کی اچھی اور بری عادتوں کے بارے میں کھل کر بتا یا
سوناکشی نے بھارتی میڈیاکو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات اور ان کی اچھی اور بری عادتوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔
ہیش ٹیگ
سوناکشی نے بھارتی میڈیاکو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ اپنے تعلقات اور ان کی اچھی اور بری عادتوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ساتھی اداکار ظہیر اقبال سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔