تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Social_media

اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی
شہر

اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی

جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔

Aftab Maken
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش: ایف بی آر
پاکستان

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش: ایف بی آر

ایف بی آر کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضوں اور مالی معاونت کے حصول کے لیے اپنی ٹیکس بیس میں اضافے کا دباؤ ہے۔

Aftab Maken
مبینہ تعلقات کی سوشل میڈیا پرافواہیں
تفریح

مبینہ تعلقات کی سوشل میڈیا پرافواہیں

قومی کرکٹر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجا کے مبینہ تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم نائلہ راجا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔

Aftab Maken
چھکا لگانے کی کوشش میں حنا آفریدی آخرکار آؤٹ
تفریح

چھکا لگانے کی کوشش میں حنا آفریدی آخرکار آؤٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روایتی لباس لہنگے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Aftab Maken
علیمہ خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئیں
پاکستان

علیمہ خان آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوئیں

حکومت مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت 17 افراد کو آج دوبارہ طلب کیا گیا تھا، تاہم علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔

Aftab Maken
اسلام آباد میں ہلاکتیں: وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی میں تنازع
پاکستان

اسلام آباد میں ہلاکتیں: وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی میں تنازع

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ’ہلاکتوں‘ کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔

Aftab Maken