کراچی مال سانحہ: اموات کی تعداد 71 تک پہنچ گئی، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: محمد علی جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں 17 جنوری کی رات کو لگنے والی بھیانک آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہو گئی ہے۔
ہیش ٹیگ
کراچی: محمد علی جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں 17 جنوری کی رات کو لگنے والی بھیانک آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہو گئی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بڑی تعداد میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔ ملک بھر سے قافلے روانہ ہو چکے ہیں اور جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جاری کیے جانے والےای چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکام کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور 25 نومبر تک تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
کراچی میں گزشتہ دو روز کی مسلسل بارشوں نے شہر کو شدید متاثر کیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں کی شکل اختیار کرگئیں
کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔
کراچی میں بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت کے اعلان کے بعد نجی و سرکاری اسکول آج بھی بند ہیں۔