معیشت
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے میں ناکامی، کمپنیوں کو بھاری جرمانے کا سامنا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بلاک نہ کرنے پر موبائل فون کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔