پاکستان
پی ٹی آئی اور سنّی کونسل کا مشترکہ اجلاس شروع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا معاملہ حکومت او ر سنی اتحاد کونسل میں ایک نیا تنازع پید ا ہو گیا ہے۔
پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔