پاکستان
سربراہان کی عمران خان سے آج ملاقات
اڈیالہ جیل میں آج بڑی سیاسی بیٹھک متوقع ہے، اس سلسلے میں اہم شخصیات عمران خان سے ملاقات کے لیے آئیں گی۔
ہیش ٹیگ
اڈیالہ جیل میں آج بڑی سیاسی بیٹھک متوقع ہے، اس سلسلے میں اہم شخصیات عمران خان سے ملاقات کے لیے آئیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں سنگجانی میں پڑاؤکی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت نہ ماننےپرکمیٹی نےاظہارتشویش کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے۔