تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Shaikha_Mahra

دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا
تفریح

دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے شوہر کو انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے طلاق دینے کے بعد ”طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کراکر سب کو حیران کردیا۔

Aftab Maken