بابر شاہین شاداب کو ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ
سابق کپتانز محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے اور انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہیش ٹیگ
سابق کپتانز محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کی کارکردگی پر سخت تنقید کی ہے اور انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر جھوٹ بول کر اپنی اولاد کو حرام نہیں کھلا سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں سوشل میڈیا پر منفی مہمات یا ویوز بڑھانے کا کوئی شوق نہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سابق وزیرِ اعظم و کرکٹر عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے ساتھ دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں شاہد خان آفریدی اور سابق کپتان یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
شاہد آفریدی نے 5 بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت کہہ دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔
شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔