پاکستان
پاکستان میں صحافی معاشی بدحالی کا شکار، تنخواہوں میں جمود، واجبات کی عدم ادائیگی اور برطرفیوں نے میڈیا ورکرز کا مستقبل غیر یقینی بنا دیا
صحافیوں کو اضافی کاروبار کا سہارا، خواتین صحافیوں کو دوہری مشکلات ، ویج بورڈ کا نظام بھی غیر مؤثر