توانائی
مونس علوی پر خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت
محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
ہیش ٹیگ
محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
مردان وومن یونیورسٹی مردان شنکر کیمپس میں شعبہ انگریزی میں فورتھ ایئر کی طالبہ نے سیکیورٹی انچارج پر مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کرانے پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں خاتون کے لباس پر اعتراض پر ارکان پارلیمنٹ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔