معیشت
ایس سی او سمٹ 2027 سکیورٹی: 30 بلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 6.6 ارب روپے منظور
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
ہیش ٹیگ
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو میٹرو بس، الیکٹرک بس اور اسپیڈو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک کے بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح سویرے ہی گرجا گھر نمازیوں سے بھر گئے۔ Easter مسیحیت کا ایک اہم ترین تہوار ہے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔