تعلیم
کراچی میں سالانہ امتحانات کا آغاز
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے آغاز ہوگا، 3 لاکھ 75 ہزار طلباء و طالبات امتحانات دیں گے
ہیش ٹیگ
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے آغاز ہوگا، 3 لاکھ 75 ہزار طلباء و طالبات امتحانات دیں گے
پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز کو طلب کرلیا گیا۔
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے صوبے کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔