پاکستان
وزیرِ اعظم کی شنگھائی کانفرنس کی ترجیحات
پاور ڈویژن اور فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو چینی آئی پی پیز کے ساتھ پاور سیکٹر کے قرضوں کی مکمل ری پروفائلنگ کے حتمی منصوبے پر بریف کرنے کا امکان ہے، جو موجودہ ٹیرف پر اثر ڈالے گا۔