شہر
سانحہ پمز: 8 اعلیٰ افسران فوری معطل
سانحہ پمز افسران معطل کیے جانے کا حکم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دیا، عبوری رپورٹ میں 8 افراد کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوجداری کارروائی کی ہدایت کی گئی۔
ہیش ٹیگ
سانحہ پمز افسران معطل کیے جانے کا حکم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دیا، عبوری رپورٹ میں 8 افراد کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے فوجداری کارروائی کی ہدایت کی گئی۔
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ رات گئے وزیرِ اعظم کے مشیر توقیر شاہ کے دفتر میں جمع کروائی
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال سانحے سے متعلق اپنے استعفے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کی تردید نہیں کی