تفریح
ثناء جاوید، شعیب ملک کی نوک جھونک وائرل
پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی نجی ٹی وی کے گیم شو میں جیت کے بعد دلچسپ نوک جھونک وائرل ہو گئی۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی نجی ٹی وی کے گیم شو میں جیت کے بعد دلچسپ نوک جھونک وائرل ہو گئی۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفیٰ کی رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران اداکارہ ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک ہوئی ہے۔
لالی ووڈ و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔