کھیل
دورہ انگلینڈ: قومی ٹیسٹ ٹیم سے 7 کھلاڑی 2 کوچز فارغ
پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، سات کھلاڑیوں اور دو کوچز کو فارغ کر دیا گیا۔ دورہ انگلینڈ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد فیصلہ، مکمل تفصیلات جانیں۔
ہیش ٹیگ

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان ٹیم صرف 171 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔