تفریح
باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل
ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کی جانب سے باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی گئی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
ہیش ٹیگ
ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کی جانب سے باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی گئی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
ذہنی دباؤ کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے انسٹا گرام پر نئی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو غلط فہمی میں مبتلا کر دیا۔
معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن اور ’اٹینشن ڈیفیسٹ ڈس آرڈر‘ (اے ڈی ڈی) کے بعد ’بصارت کے دھندلے پن‘ کا بھی شکار ہیں۔
پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ڈپریشن کے شکار مریضوں کو روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد قرار دے دیا۔
ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب ڈپریشن کی وجہ سے ان کے دل کی دھڑکن انتہائی کم ہوچکی تھی