تفریح
بہنوں کو یادکرکے اپنے جذبات پر قابونہ رکھ سکے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور نامور میزبان جویریہ سعود نے شو میں شریک مہمان سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو اور ان کی اہلیہ صاحبہ کو ایک سوال میں رلا دیا۔
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو جان ریمبو کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی یا کسی بھی خاتون کو عزت نہ دینے والا شخص کبھی مرد ہو ہی نہیں سکتا۔
فلمی اداکارہ نشو نےکہا کہ اگر مجھ سے تعلق توڑ کر ان کا گھر بچتا ہے تو اس سے بڑھ کر میرے لیے کوئی بات نہیں ہے
اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔
اداکارہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے والد امام ربانی سے 42 سال بعد پہلی بار ملاقات کی ہے،