معیشت
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔
ہیش ٹیگ
شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔
ملک میں دستیاب اضافی چینی کی برآمد کے لیے راہ ہموار ہونے لگی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پراتفاق ہو گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے لیے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا گیا۔