کھیل
فرانس، میکسیکو اور ناروے پری کوارٹر فائنل میں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس، میکسیکو اور ناروے نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں اپنی جگہ مضبوط کرلی
ہیش ٹیگ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں فرانس، میکسیکو اور ناروے نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں اپنی جگہ مضبوط کرلی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کا باقاعدہ آغاز آج جنوبی افریقہ اور کینیڈا کے درمیان راؤنڈ آف 32 کے پہلے مقابلے سے ہوگا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے میچز میں ارجنٹینا، انگلینڈ، کروشیا اور کانگو نے کامیابیاں حاصل کیں
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں میزبان انگلینڈ نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔