پاکستان میں بجلی کی پیداوار 38 فیصد مہنگی
پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں جولائی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہیش ٹیگ
پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں جولائی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال ہوگا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔
پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی فراہمی پر فورس میجر نافذ کر دیا ہے
پاکستان مہنگی عالمی منڈیوں اور کمزور ہوتی کرنسی کے دباؤ کے باعث درآمدی ایل این جی پر انحصار کم کر رہا ہے۔ حکومت نے 2026 کے کئی کارگو مؤخر کر دیے ہیں اور سرمایہ کاری کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کوئلہ، پن بجلی اور جوہری توانائی کی طرف تیزی سے رخ موڑا ہے۔
پاکستان ایل این جی کارگوز کی تعداد کم کرنے کے لیے قطر انرجی کو چار آپشنز پیش کرے گا کیونکہ موجودہ معاہدوں میں کمی کی گنجائش محدود ہے۔
پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جو ممکنہ طور پر یکم جنوری 2026 سے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔