ریکوڈک سے معدنیات کی صنعت میں انقلاب کی راہ ہموار
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان Competition Commission of Pakistan (CCP) نے Reko Diq منصوبے سے متعلق جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے سے ملکی معدنیات کی صنعت میں انقلاب آ سکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان Competition Commission of Pakistan (CCP) نے Reko Diq منصوبے سے متعلق جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے سے ملکی معدنیات کی صنعت میں انقلاب آ سکتا ہے۔
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے وزارت ریلوے اور وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریکو ڈک منصوبے سے متعلق ریلوے معاہدوں کی جامع منصوبہ بندی، عملدرآمد اور فنانسنگ کا تفصیلی خاکہ 30 مارچ 2026 تک پیش کریں
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) بورڈ نے ریکوڈک کے لیے فنانسنگ انتظامات کی منظوری دے دی ہے۔
ریکوڈک مائننگ کمپنی نے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی سروسز فریم ورک ایگریمنٹ ( SSFA) اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس سے کمپنی کو 3لاکھ 90 ہزار ڈالر کے اضافی اخراجات کرنے پڑے ہیں۔
بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے
ریکوڈک حصص کی سعودیہ کو فروخت خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کے بعد ہی ممکن ہے اور اس حوالےسے ڈیل کےلیے مختلف آپشنز پر غور ہورہا ہے۔