شہر
سکستھ روڈ پر میٹرو بس میں خوفناک آگ
راولپنڈی کے مصروف علاقے سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
ہیش ٹیگ
راولپنڈی کے مصروف علاقے سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
8 فروری 2026 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کے پیش نظر جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔