تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Rawalpindi_Cricket_Stadium

سری لنکا اور زمبابوے کا آج راولپنڈی میں میچ
پاکستان

سری لنکا اور زمبابوے کا آج راولپنڈی میں میچ

سری لنکا اور زمبابوے آج شام راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی20 سیریز کا پانچواں میچ کھیلیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں سیریز میں مشکلات کا شکار رہی ہیں۔ سری لنکا نے اب تک کوئی میچ نہیں جیتا۔ زمبابوے صرف ایک کامیابی حاصل کر سکا ہے۔

Aftab Maken
پاکستان کی زمبابوے کو 69 رنز سے شکست
پاکستان

پاکستان کی زمبابوے کو 69 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں ٹرائی نییشن ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی، جبکہ ٹیم کے بیٹرز نے بھرپور کارکردگی دکھائی جس نے بڑے مجموعے کی بنیاد رکھی۔

Aftab Maken
پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے
پاکستان

پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

پاکستان اور سری لنکا آج پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں راولپنڈی میں ایک اہم اور فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، جو شام 6 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ پوائنٹس ٹیبل کی صورتِ حال کو نمایاں طور پر تبدیل کر سکتا ہے، کیونکہ پاکستان اس وقت دوسرے نمبر پر ہے جبکہ سری لنکا ایک شکست کے بعد آخری پوزیشن پر موجود ہے۔

Aftab Maken
سری لنکا کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ
پاکستان

سری لنکا کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

سری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ راولپنڈی اسٹیڈیم کی استعمال شدہ وکٹ اور ممکنہ اوس کپتان کے فیصلے کا بنیادی سبب بنی۔

Aftab Maken
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج پہلا میچ
پاکستان

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آج پہلا میچ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ شیڈول کے مطابق ہوگا جبکہ شائقین کرکٹ اس مقابلے کے لیے بے حد پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔

Aftab Maken
پاکستان کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز پہلے ہی پاکستان کے نام ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں نے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔

Aftab Maken
پاکستان کی سری لنکا کو 6 رنز سے شکست
پاکستان

پاکستان کی سری لنکا کو 6 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنا سکی۔

Aftab Maken
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جاری
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔

Aftab Maken